+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 13:07:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 22950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 28450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔