+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 17:11:51
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 205 میں مل جاتی ہے جبکہ کرمسن ریگولر کوالٹی 210 میں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 215 جیسے حالات ہیں۔  آج پورٹ پر 156 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ صرف وی آئ پی قسم کی مسور 217 جیسے حالات ہیں تاہم گاہک خاموش ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے