+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 17:10:06
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد دوپہر کے اوقات میں 19500 سے 19800 تک کام ہوے تھے تاہم شام کے اوقات میں 20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 ماہ پیمنٹ پر انویسٹرز 22500 تک خریداری کر گئے ہیں۔ دن کو مارکیٹ تھوڑی نرم تھی تاہم شام کو بھرپور خریدار تھا۔  تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔