+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 16:57:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوا ہے اور 9900 سے 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 200 روپیہ بہتر ہوئ ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال راستے بند ہیں پانی کی وجہ سے۔ سندھ میں جس کی وجہ سے لوڈنگ متاثر ہے۔ امید ہے سوموار کو کھل جائیں گے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔