+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 16:27:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 230/232 روپیہ کلو  جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  232  روپیہ کلو وی 7 242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو  260/265 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 250/255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 228 روپیہ کلو جبکہ اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔
کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263/265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی ل۔