+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 15:46:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1 ٹرک کی آمدن تھی اور 80 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3680 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ پرانے مالوں کی بیچ رک گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔