+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 15:37:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہےاور 112.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 118.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ فل حال راستے متاثر ہیں۔ امید ہےسوموار تک راستے صحیح ہو جائیں گے اور لوڈنگ بحال ہو جائے گی۔