+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 15:26:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر تھی اور 171/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بہت اچھی ڈیمانڈ ہے۔ تاہم لوگ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔