+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 12:00:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  برسیم کراچی 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پرانا بھی 9200/9300 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے جو سودے ستمبر ڈیلیوری کے بیچے ہوے تھے لوگوں کو مال اٹھانے کی کال دی ہے۔ جن لوگوں نے دس لاکھ بیعانہ دے کر مال لئے ہوئے تھے ان کے پاس پیمنٹ کا انتظام نہیں ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔  ریٹیل میں ابھی گاہکی اتنی زور دار نہیں ہے۔