+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 11:07:36
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9750 جیسے حالات ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے ڈالر بھی مندہ ہوا ہے انٹر بنک میں 217.5 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ بکنگ بھی 1005 ڈالر ہے۔  مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔