+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 10:49:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی کہنے کو تو 210 روپیہ کلو ہے لیکن گاہک نہیں ہے 205 ہی سمجھنا چاہیے۔  جبکہ کرمسن مسور جو کل 215 جیسے حالات تھے ریگولر کوالٹی آج 210 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی میں مال کافی پڑے ہوے ہیں صرف پچھلے دنوں بمپر ڈیمانڈ تھی اور ڈالر بھی اوپر جا رہا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں یک دم تیزی آ گئی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ابھی ستمبر میں کراچی پورٹ پر 8000 ٹن نپر اور 10000 ٹن کرمسن پورٹ پر آے گی۔ مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔